بلوچستان،ڈیمز ٹوٹنے کی تحقیقات مکمل، محکمہ آب پاشی کے افسران ذمے دار قرار

کوئٹہ(انتخاب نیوز)زویر اعلیٰ معائنہ ٹیم نے ڈیمز ٹوٹنے کی تحقیقات مکمل کر لی ہیں۔رپورٹ میں محکمہ آب پاشی کے افسران اور کنسلٹنٹس کو ذمے دار قرار دیا گیا ہے۔رپورٹ میں ڈیمز کے ڈیزائن میں ٹیکنیکل نقائص، ناقص تعمیرات اور سیاسی بنیادوں پر ڈیمز کی جگہوں کا انتخاب اور بدعنوانی بیشتر ڈیموں کی ٹوٹنے کی وجوہات بتائی گئی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں