بولان سے زیر حراست خواتین اور بچوں کو رہا کیا جائے، بلوچ وومن فورم
کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچ وومن فورم کی جانب سے اپنے بیان میں بولان کے علاقے اچھ کمان اور ملحقہ علاقوں میں آپریشن کے دوران 6 خواتین اور بچوں کو حراست میں لینا بھیانک جرم اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ بلوچ وومن فورم کی جانب سے جاری بیان میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ زیر حراست خواتین اور بچوں کو فوری رہا کیا جائے۔
Load/Hide Comments


