لسبیلہ میں بارش، اوتھل کے قریب پل پر پانی کا ریلہ آنے سے ٹریفک معطل

لسبیلہ (انتخاب نیوز) بارش کے باعث اوتھل کے قریب ٹوٹے پل میں پانی کا ریلہ آنے کی وجہ سے کراچی ٹو کوئٹہ شاہراہ پر ٹریفک کی روانگی معطل ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق بارش کے ب اعث اوتھل کے قریب قائم پل پر پانی کا ریلہ آنے سے کوئٹہ ٹو کراچی شاہراہ پر ٹریفک معطل ہوگئی جس کے باعث دونوں طرف گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں