آواران، نا معلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے فیض اللہ نا می شخص کو قتل کردیا
آواران(بیورورپورٹ) آواران کے سب تحصیل گیشکور مرہ شم کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے فیض اللہ ولد لعل جان نامی شخص کو قتل کر دیا جو گیشکور کے علاقے ہور جلب بازار کا رہائشی ہے جن کی عمر 26 سال قریب بتائی جارہی ہے۔اطلاع ملتے ہی پولیس اور لیویز فورس جائے وقوعہ پر روانہ ہوگئے۔ قتل کی وجہ معلوم نہ ہو سکی۔
Load/Hide Comments


