تمپ ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق 1 زخمی
تمپ (انتخاب نیوز)تمپ کے علاقے پہاڑی ایریا شاہاپ میں نامعلوم مسلع افراد کی فاہرنگ سے چار افراد جاں بحق.جاں بحق افراد کی شناخت حنیف ولد محمد ساکن تلکان بالیچہ،بالاچ ولد ٹافی پلااباد،اقبال ولد رحمت للہ ساکن پلااباد،نیاز ولد سفر ساکن مند بلو کے نامون سے ہوا۔جبکہ ایک شخصعمران ولد ابراہیم پاوں میں گولی لگنے سے زخمی،مقامی لیویزکے مطابق واقع آج دوپہر کے وقت پیش آیاتھا.لاشوں کو میڈیکل کرکے ورثاء کی حوالے کیاگیا..
Load/Hide Comments


