لاپتہ افراد کا ڈیٹا فراہم نہ کرنے پر کمیشن بر ہم ، چیف سیکریٹری طلب

اسلام آباد (انتخاب نیوز) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل جان کے سربراہی میں لاپتہ افراد کے مسئلہ پر قائم کمیشن 15 نومبر کو وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے احتجاجی کیمپ کا دورہ کرے گی۔ کمیشن کے سربراہ اور ممبران تنظیم کے رہنماؤں اور لاپتہ افراد کے اہلخانہ سے ملاقات بھی کرینگے، لاپتہ افراد کے اہلخانہ سے گزارش ہے کہ وہ 15 نومبر کو احتجاجی کیمپ میں اپنی موجودگی یقینی بنائیں، اس کے علاوہ کیمٹی اراکین گورنر بلوچستان، وزیراعلیٰ سمیت حکام بالا اور وکلاء سے ملاقات کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں