کچلاک میں ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق
کوئٹہ (انتخاب نیوز) کچلاک بائی پاس پر ٹریفک حادثے میں 4 نوجوان موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق لاشوں کو فوری طور پر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ورثاء کی شناخت کیلئے لاشوں کو ہسپتال کے سرد خانے میں رکھا گیا ہے۔
Load/Hide Comments


