تعیناتی کے منتظر عمران گچکی وزیر اعلیٰ بلو چستان کے پرنسپل سیکر ٹری تعینات
کوئٹہ(این این آئی) تعیناتی کے منتظر عمران گچکی وزیر اعلیٰ بلو چستان کے پرنسپل سیکر ٹری تعینات۔ حکومت بلو چستان کے جا ری کر دہ ایک اعلامیہ کے مطابق تعینانی کے منتظر عمران تاج گچکی (بی ایس ایس۔بی 20) کو وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبد القدوس بزنجو کا پرنسپل سیکریٹری تعینات کر دیا گیا۔
Load/Hide Comments


