بلوچستان سے میرا تعلق45 سال پرانا ہے،جاوید جبار


اسلام آباد: سابقہ وفاقی وزیر و سینیٹر جاوید جبارنے کہا ہے کہ این ایف سی ایوارڈ کے عہدے پر فائز ہونا ان کی اپنی خواہش نہیں تھی بلکہ انہیں صوبائی حکومت نے یہ عہدہ قبول پر زور دیا ہے انہوں نے مزید کہا کہ بلوچستان سے میرا تعلق 45 سال پرانا ہے میں نے صوبے کی غربت اور نا انصافی کی خاتمے اور تعلیم کے فروغ کیلئے بہت کام کیا ہے
Load/Hide Comments