حب میں ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق
حب(نمائندہ انتخاب) شاہ نورانی مزار کے قریب ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا ، تفصیلات کے مطابق شاہ نورانی مزار کے قریب ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا ، ایدھی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز شاہ نورانی مزار کے قریب ایک ٹریفک حادثے میں 23سالہ زہین نامی شخص جاں بحق ہو گیا، متوفی کی نعش ایدھی ایمبولینس سروس کے ذریعے سول اسپتال کراچی منتقل کردی گئی ۔
Load/Hide Comments


