بسیمہ ایرانی تیل سے لوڑ گاڑی کو حادثہ، دو افراد جھلس کر جاں بحق

کوئٹہ: بسیمہ کے علاقے میں ایرانی تیل سے لوڈ گاڑی ٹائر برسٹ ہونے سے الٹنے کے نتیجے میں آگ لگنے سے دو افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے تفصیلات کے مطابق بسیمہ کے علاقے میں ایرانی تیل لیکر آنے والی گاڑی ٹائر برسٹ ہونے کی وجہ سے ڈرائیور سے بے قابو ہو کر الٹ گئی اور گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں دو افراد جھلس کر جاں بحق ہوئے لاشیں ورثاء کردی گئی مزید کارروائی مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں