ہوشاب میں فورسز کا آپریشن، 2 مشتبہ افراد ہلاک، آئی ایس پی آر

ہوشاب (انتخاب نیوز) آئی ایس پی آر کے مطابق ہوشاب میں سیکورٹی فورسز کا خفیہ آپریشن، دو مشتبہ افراد ہلاک۔ فورسز نے مشتبہ افراد کے خفیہ ٹھکانوں کی اطلاع پر آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہوشاب میں سیکورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن مشتبہ افراد کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں