حکومتی اتحاد صرف عمران خان کے ڈر سے ہے، انکے منشور ایک دوسرے سے متصادم ہے،تحریک انصاف بلوچستان

کوئٹہ(انتخاب نیوز)تحریک انصاف کے سابق میئر ناظم رحیم کاکڑ ،آغا عمر شاہ ، میروائس کاکڑ ایڈوکیٹ محمد علی کاکڑ، مزار خان لہڑی، اللہ داد کونسلر ، نعیم ترین احمد شاہ ایڈوکیٹ ، نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ پی ڈی ایم ٹاک پے ڈاکووں کا ٹولہ یہ وہ ظالم لوگوں کا گروہ ہے جنہوں نے عمران خان کے خلاف اتحاد کیا ہے ان ظالموں کو پتہ ہے کہ پاکستان کا بیٹرا انہی ٹولے نے کیا ہے یہ مکس بارہ مصالے کا اچار ہے اتحاد صرف عمران خان کے ڈر سے کیا ہے ورنہ انکے منشور ایک دوسرے سے متصادم ہے لیکن یہ انہی چوروں کو چھپانے کیلئے اس وقت ایک جگہ ہیں انکو قصور طاقت بھی موجود ہے یہ اب بھی اس وقت لوٹ مارکررہے ہیں ان ظالموں نے ملک کی تمام دولت باہر شفٹ کی ہے عوام ملکر ان چور ڈاکووں کو گھروں سے گھسیٹ کر روڈوں پر عوامی عدالت میں سزائیں دینگے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں