قطر‘ماسک نہ پہننے پر تین سال قید یا 55 ہزار ڈالر جرمانے کا اعلان

دوحہ:قطر میں ماسک نہ پہننے پر تین سال قید یا 55 ہزار امریکی ڈالر جرمانے کا اعلان کیا گیا ہے۔کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے مختلف ممالک میں کیے گئے لاک ڈاؤن میں نرمی کی جا رہی ہے تاہم عوام سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا بھی کہا جا رہا ہے۔قطر میں اس وقت کورونا کیسز کی تعداد 30 ہزار جب کہ 15 لوگ ہلاک ہوچکے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں