سیاسی عمل میں خواتین کی شرکت و شمولیت سے اجتماعی شعور و آگہی پروان چڑھتی ہے،کلثوم نیاز بلوچ
کوئٹہ(انتخاب نیوز) نیشنل پارٹی کے زہر اہتمام کلی کمالو میں خواتین کی شمولیتی تقریب منعقد ہوئی۔شمولیتی تقریب سے نیشنل پارٹی کے صوبائی خواتین سیکرٹری کلثوم نیاز بلوچ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی عمل میں خواتین کی شرکت و شمولیت سے اجتماعی شعور و آگہی پروان چڑھتی ہے۔باشعور و بااختیار خواتین ہی بہتر مستقبل کو مقدر بناتی ہے۔نیشنل پارٹی بہتر مستقبل کے حصول و محفوظ بنانے کیلیے خواتین کو نیشنل پارٹی کی شعوری سیاسی عمل کا حصہ بننے کی دعوت و جدوجہد کررہی ہے۔آپ کی شمولیت نیشنل پارٹی کی شعوری اپروچ کی عکاسی ہے۔اس موقع پر سعدیہ بادینی سمعیہ حیات سعیدہ بلوچ زاکرہ شہر بانو طاہرہ نے بھی خطاب کیا۔مقررین نے کہا کہ خواتین سماج کی جیتی جاگتی حقیقت ہے۔لیکن اس جیتی جاگتی حقیقت کو سماج میں نہ برابری حاصل ہے اور نہ ہی جائز مقام اور معاشی حقوق حاصل ہے۔انہوں نے کہا کہ خواتین کو سب سے پہلے خود کو بدلنا ہوگا۔خود کے اعتماد کے عمل کو بلند کرنے سے ہی خود کی تبدیلی کا آغاز ہوگا۔خواتین کو سیاسی عمل کا ضرور بننا چائیے تاکہ اجتماعی عمل کے زریعے مجموعی حقوق کا حاصل کیا جاسکے۔نہشنیشنل پارٹی کے زہر اہتمام کلی کمالو میں خواتین کی شمولیتی تقریب منعقد ہوئی۔شمولیتی تقریب سے نیشنل پارٹی کے صوبائی خواتین سیکرٹری کلثوم نیاز بلوچ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی عمل میں خواتین کی شرکت و شمولیت سے اجتماعی شعور و آگہی پروان چڑھتی ہے۔باشعور و بااختیار خواتین ہی بہتر مستقبل کو مقدر بناتی ہے۔نیشنل پارٹی بہتر مستقبل کے حصول و محفوظ بنانے کیلیے خواتین کو نیشنل پارٹی کی شعوری سیاسی عمل کا حصہ بننے کی دعوت و جدوجہد کررہی ہے۔آپ کی شمولیت نیشنل پارٹی کی شعوری اپروچ کی عکاسی ہے۔اس موقع پر سعدیہ بادینی سمعیہ حیات سعیدہ بلوچ زاکرہ شہر بانو طاہرہ نے بھی خطاب کیا۔مقررین نے کہا کہ خواتین سماج کی جیتی جاگتی حقیقت ہے۔لیکن اس جیتی جاگتی حقیقت کو سماج میں نہ برابری و مواقع حاصل ہے اور نہ ہی جائز مقام اور نہ ہی معاشی حقوق حاصل ہے۔انہوں نے کہا کہ خواتین کو سب سے پہلے خود کو بدلنا ہوگا۔خود کے اعتماد کے عمل کو بلند کرنے سے ہی خود کی تبدیلی کا آغاز ہوگا۔خواتین کو سیاسی عمل کا ضرور بننا چائیے تاکہ اجتماعی عمل کے زریعے مجموعی حقوق کا حاصل کیا جاسکے۔انہوں نے کہا کہ نیشنل پارٹی خواتین کی ہر شعبے میں شرکت کی حوصلہ افزائی کرتی ہے۔اور سماج میں برابری کے مقام و مواقع فراہم کرنے کا علمبردار ہے۔تقریب میں زاکرہ طاہرہ بلوچ شہر بانو اسماء سلیمہ و دیگر نے نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔


