پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی لیاقت آسکانی بھی کورونا کا شکار ہو گئے

کراچی:پاکستان پیپلزپارٹی ویسٹ کے صدراور رکن سندھ اسمبلی لیاقت آسکانی بھی کورونا کا شکار ہو گئے ہیں۔گزشتہ روزطبیعت میں خراب ہونے کے بعد کورونا ٹیسٹ کرایا تھا۔ٹیسٹ مثبت آ گیا۔جس کے بعد لیاقت آسکانی اپنے گھر پر آئسولیٹ ہو گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں