جرمنی کی فٹبال لیگ بنڈس لیگا میں بائیکاٹ قطر کے بینرز آویزاں کردیئے گئے

برلین (مانیٹرنگ ڈیسک )جرمنی کی فٹبال لیگ بنڈس لیگا میں بائیکاٹ قطر کے بینرز آویزاں کردیئے گئے۔جرمن میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بنڈس لیگا میں فٹبال شائقین کی جانب سے بائرن میونخ، بوروسیا ڈورٹمنڈ اور ہیرتھا برلن کے فینز نے قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈکپ کے خلاف احتجاجی مظاہرے کرتے ہوئے بائیکاٹ قطر کے بینرز آویزاں کیے۔رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ قطر میں کھیلے جارہے فیفا ورلڈکپ میں شائقین پر عائد کی گئی پابندیوں کے خلاف مظاہرے کیے جارہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں