قطر فیفا ورلڈ کپ، ایران نے ویلز کو دو گول سے شکست دیدی

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ میں ایران اور ویلز کے درمیان کھیلا گیا میچ ایران نے دو گول سے جیت لیا۔ دونوں ٹیموں کی جانب سے آخری وقت کوئی گول اسکور نہ ہوسکا تھا۔ مقررہ ٹائم ختم ہونے کے بعد ایکسٹرا ٹائم میں ایران نے دو گول سے برتری حاصل کرکے اپنی ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرا دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں