وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان ایک روزہ دورہ پر تربت پہنچ گیۓ

تربت :وزیراعلئ کی کمشنر آفس آمداعلئ سطحی اجلاس میں شرکت کمشنر کی امن وامان اور کورنا وائرس سے متعلق امور بریفنگ وزیراعلئ ڈی ایچ کیو اسپتال کا دورہ بھی کرینگے اور آئسولیشن سمیت دیگر سہولتوں کا جائیزہ لینگے وزیراعلئ ہیڈ کوارٹر ایف سی ساؤتھ کا دورہ بھی کرینگے اور شام کو واپس کوئیٹہ پہنچ جائیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں