نال میں دستکاری مرکز بحال نہ ہوسکا، مقامی خواتین روزگار کے ذریعے سے محروم

نال (انتخاب نیوز) نال میں دستکاری سینٹر کے بلڈنگ اور اس کیلے عملے کی بھرتی گزشتہ کئی سال پہلے ہوا ہے اس کے باوجود تاحال فعال نہ ہوسکا دستکاری کا بلڈنگ تیار ہے لیکن ابھی تک فعال نہ ہوسکا دستکاری سینٹر کا مقصد غریب بیوہ عورتوں کو روزگار اور ان کی سلائی کڑھائی ملک کے مختلف علاقوں میں متعارف کے علاوہ ملکی معیشت کی بہتری کیلے اچھا اقدام ہے لیکن دستکاری سینٹر کے بلڈنگ تیار ہونے کے باوجود ابھی تک فعال نہ ہوسکا عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا نال میں تیار دستکاری سینٹر کو فعال کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں