قطر فیفا ورلڈکپ، تیونس نے اور فرانس کو ایک گول سے شکست دیدی

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قطر فیفا ورلڈ کپ میں تیونس اور فرانس کے درمیان کھیلا گیا میچ 1-1 گول سے برابر رہا۔ تیونس کی جانب سے پہلا گول میچ کے 58ویں منٹ میں کیا گیا جبکہ فرانس کی جانب سے واحد گول میچ کے ایکسٹرا ٹائم میں کیا گیا۔ واضح رہے کہ فرانس پہلے ہی اپنے گروپ میں ٹاپ رینکنگ پر ہے اور اس نے اگلے مرحلے کیلئے کوالیفائی کیا ہوا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں