دکی‘ ٹریفک حادثہ میں مری قبیلہ کے 2افرد جاں بحق

دکی (آئی این پی)خالہ شہر کے قریب دو موٹر سائیکلیں آپس ٹکرا جا نے سے 2افراد جان کی با زی ہا ر گئے ہیں۔لیویز ذرائع کے مطابق حادثے میں دو افراد جانبحق دو زخمی ہوگئے۔جانبحق ہونے والوں میں نظام الدین ولد تاج محمد ترین ساکن سیمانی قلعہ اور قیصر ولد جان محمد حسنی ساکن بنی کوٹ شامل ہیں۔جبکہ دو افراد حادثے میں زخمی بھی ہوگئے ہیں۔جنکا تعلق مری قبیلے سے ہے۔لاشیں اور زخمی سول ہسپتال منتقل کردئیے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں