سردار اختر مینگل کی امان بزنجو سے ملاقات سیاسی صورتحال پر بات چیت

کراچی (انتخاب نیوز)بزنجو ہاوس بی این پی کے قائد سردار اختر جان مینگل اور وزیر صحت بلوچستان سید احسان شاہ نے مکران کے نامور شخصیت میر امام بزنجو اور ان کے صاحبزادے میر رحیم امام سے ان کے رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ملاقات میں میر امام بزنجو کے چھوٹے بھائی مرحوم میر اسحاق بزنجو کے وفات پر ان سے اظہار تعزیت اور ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ملاقات میں سیاسی صورتحال اور دیگر اہم امور پر تفصیلی گفتگو ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں