لورالائی کے علاقے میں مزا ٹرک کی ٹکر سے 2سے بھائی جاں بحق ہوگئے

لورالائی :لورالائی کے علاقے میں مزا ٹرک کی ٹکر سے 2سے بھائی جاں بحق ہوگئے تفصیلات کے مطابق جمعرات کو لورالائی کوئٹہ روڈ پر تیزرفتارمزدا ٹرک کی ٹکر سے 2سے بھائی عصمت اللہ اور عطاء اللہ جاں بحق ہوگئے انتظامیہ نے نعشیں قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اور مزید کارروائی شروع کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں