ٹوئٹر آپ کے اکاؤنٹ پر شیڈو پابندی سے متعلق معلومات دے گا، سافٹ ویئر کی تیاری پر کام شروع

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے اپنے ٹوئٹر سے ٹوئٹ کیا ہے کہ ٹویٹر ایک سافٹ ویئر اپ ڈیٹ پر کام کر رہا ہے جو آپ کے اکاؤنٹ کی حقیقی حیثیت کو ظاہر کرے گا، لہذا آپ کو واضح طور پر معلوم ہو گا کہ آیا آپ پر شیڈو پابندی لگا دی گئی ہے، اس کی وجہ اور کیسے اپیل کی جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں