قلات، کمرے میں گیس بھرجانے سے خواتین و بچوں سمیت 7 افراد بے ہوش
قلات (انتخاب نیوز) قلات کلی ڈوڈکی گیاوان کے ایک گھر کے کمرے میں کوئلے کی آگ جلانے کے باعث گیس بھرنے سے خواتین و بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے سات افراد بے ہوش ہوگئے تمام بیہوش افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر انہیں طبی امداد دی گئی۔
Load/Hide Comments


