ایران سے بارش کا نیا سلسلہ پاکستان میں داخل، مختلف مقامات پر بارشیں متوقع
نوکنڈی (انتخاب نیوز) ایران سے بارش کا نیا سلسلہ پاکستان میں داخل ہوگیا۔ پاک ایران سرحدی علاقے سیندک اور گرد و نواح میں موسم سرما کی پہلی بارش ہوئی جبکہ محکمہ موسمات کیمطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشیں متوقع ہیں۔
Load/Hide Comments


