دالبندین پولیس کی کارروائی، اشتہاری ملزم سمیت 5ملزمان گرفتار

چاغی (انتخاب نیوز) بلوچستان کے علاقے دالبندین میں ضلعی انتظامیہ نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے اشتہاری ملزم سمیت 5ملزمان کو گرفتار کرلیاہے ۔ ذرائع کے مطابق دالبندین پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے اشتہاری ملزم سمیت 5مبینہ ڈاکوﺅں کو گرفتار کرلیا ہے جن سے تفتیش کی جارہی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں