نوشکی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

نوشکی (انتخاب نیوز) نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کر دیا جمعرات کی علی الصبح خیصار نالے میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کرکے فرار ہوگئے مقتول کی شناخت مہیم خان جمالدینی کے نام سے ہوئی قتل کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکی کیس کی تفتیش نوشکی پولیس کررہی ہے مقتول کو کلی جمالدینی میں سپردخاک کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں