صوبے کے وسائل کی لوٹ مار اور سودا کرنے میں بلوچستان کے سب پارلیمنٹرین شامل ہیں، جمیل اکبر بگٹی
کوئٹہ (انتخاب نیوز) نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ بلوچوں کے معدنی وسائل ریکوڈک سمیت کی لوٹ مار اور سودا کرنے میں وفاق کے ساتھ بلوچستان کے سب پارلیمنٹرین شامل ہیں، لڑائی صرف ذاتی طور پر حصہ نہ ملنے کی ہے مگر دوسری طرف عام بلوچ کو بے وقوف بنا کر وسائل کی جنگ لڑنے کا نام دے رہے ہیں۔
Load/Hide Comments