وزیراعظم کی ہدایت پر ایک لاکھ 6ہزار شکایت کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ

کوئٹہ:وزیراعظم کی ہدایت پر ایک لاکھ 6ہزار شکایت کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ یکم جنوری سے 30اپریل تک حل کی جانے والی شکایات کو مرحلہ وار کھولا جائے گا بلوچستان سے4سو 82،پنجاب 17ہزار 6سو 61،سندھ 3ہزار 2سو 56،خیبرپختونخوا 5ہزار 3سو 46،اسلام آباد 12ہزار 3سو 40 شکایات دوبارہ کھولی جائیں گی وزیراعظم آفس کے مطابق پاکستان سیٹیزن پورٹل پر اداروں کی جانب سے شکایات میں کوتاہی برتنے کا معاملے پر شہری شکایات کے حل پر غیر مطمئن ہیں وزیر اعظم کا اظہار برہمی،اداروں کے خلاف شکایات پرتحقیقات کا حکم دیدیا شہریوں کی شکایات پر متعلقہ اداروں کے بیانات میں تضاد سامنے آگیاوزیراعظم کی ہدایت پر 1 لاکھ 6 ہزار شکایات کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کر لیا یکم جنوری سے 30 اپریل تک حل کی جانے والی شکایات کو مرحلہ وار کھولا جائے گا شہریوں کی شکایات کے حل سے متعلق اداروں نے غلط بیانی کی ہے شہری اداروں کی جانب سے شکایات کے حل پر مطمئن نہیں تھے شکایات کو دوبارہ کھول کر ان کا میرٹ پر حل یقینی بنایا جائے گا پنجاب سے 17661، سندھ سے 3256 شکایات کھلیں گی خیبر پختونخوا سے 5346 شکایات دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کر لیا وفاق سے 12340 اور بلوچستان سے 482 شکایات دوبارہ کھولی جائیں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں