شیرانی، معمولی تکرار پر بھائی نے بھائی کو قتل کردیا

ژوب۔۔شیرانی کے علاقے اوبہ سر میں سگے بھائی نے چھری کے وار کرکے بھائی کو قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق اوبہ سر کے رہائشی جانان کے دو بیٹوں کے درمیان معمولی تکرار پر بھائی نے چھری کے وار کرکے بھائی عبدالجبار کو قتل کردیا

اپنا تبصرہ بھیجیں