دن میں کم از کم چھ مرتبہ ہاتھ ضرور دھوئیں، نئی تحقیق

لندن:برطانیہ میں کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق دن میں کم از کم چھ مرتبہ ہاتھ دھونے سے کورونا وائرس جیسے انفیکشن سے متاثر ہونے سے کافی حد تک بچا جا سکتا ہے۔ تحقیق میں 2006 سے 2009 کے درمیان جمع کیے جانے والے اعداد و شمار کا جائزہ لیا گیا اور ایسے وائرسز پر تحقیق کی گئی جو ساخت کے اعتبار سے کورونا وائرس سے ملتے جلتے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں