عیدالفطر 24 مئی کو ہوگی، فواد چوہدری

وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عیدالفطر 24 مئی کو ہوگی۔فواد چوہدری نے کہا کہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے تکنیکی ماہرین کی جانب سے دی گئی بریفنگ کے مطابق عیدالفطر کا چاند 23 مئی کو نظر آئے گا۔اُنہوں نے کہا کہ ‏رویت ہلال کمیٹی 25 مئی کو عیدالفطر منانا چاہتی ہے۔فواہد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ اس کے بارے میں کل پریس کانفرنس میں حقائق بتاؤں گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں