مستونگ ،ایس ڈی او مستونگ کی معطلی کیخلاف احتجاج، کوئٹہ کراچی شاہراہ کو بلاک کردیا گیا

کوئٹہ:مستونگ اور گردونواح کے مکینوں نےایس ڈی او مستونگ کی معطلی کیخلاف کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ آر سی ڈی کو بلاک کرکے احتجاج کیا ،جس سے ہر قسم کی ٹریفک معطل ہوگئی، سڑک کے دونوں جانب گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں مسافروں اور عوام کو شدید مشکلات کا سامناہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں