حب میں کسٹم کی موبائل وین کو حادثہ، اہلکار جاں بحق، تین زخمی

حب (انتخاب نیوز) حب وندر ناکہ کھارڑی کے قریب شاہراہ پر گڈانی کسٹمز کھرکھیڑہ چیک پوسٹ کی موبائل اسکواڈ گاڑی کو حادثہ۔ واقعے میں کسٹم اہلکار نظام الدین زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا جبکہ دیگر تین اہلکار زخمی ہوئے، لاش اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں