نال میں سردی کی شدت میں اضافہ، گیس نہ ہونے سے خشک لکڑی کی قیمت بڑھا دی گئی
نال (انتخاب نیوز) نال و گردونواح میں بارش، سردی کی شدت بڑھ گئی، نال سمیت دیگر علاقوں میں موسم سرما کی بارشوں کے باعث موسم میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، گیس نہ ہونے کے باعث لکڑی کی فروخت اور قیمت میں اضافہ۔ شدید سردی میں لوگوں کو مشکلات کا سامنا۔ عوامی حلقوں کا انتظامیہ سے نوٹس لے کر گرانفروشوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ۔
Load/Hide Comments


