گوادر میں گزشتہ ایک ہفتے سے معطل انٹرنیٹ سروس بحال کردی گئی

گوادر (انتخاب نیوز) گوادر میں انٹرنیٹ سر وس بحال کردی گئی۔ گوادر میں گزشتہ ایک ہفتے سے انٹرنیٹ سروس معطل تھی۔ حق دو تحریک کے گوادر میں دھرنے اور کریک ڈاﺅن کے بعد انٹرنیٹ سروس معطل تھی۔ نئے سال کے آغاز پر انٹرنیٹ سروس بحال ہونے پر لوگوں نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں