سعودی عرب رونالڈو کو بغیر شادی کے جارجینا روڈریگز کےساتھ رہنے کی اجازت دینے کیلئے شادی کے قانون میں تبدیلی کرے گا
میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب اپنے شادی کے قانون میں ترمیم کرنے کے لیے تیار ہے تاکہ کرسٹیانو رونالڈو اپنی ساتھی جارجینا روڈریگز کے ساتھ بغیر شادی کے رہ سکیں۔سعودی عرب میں شادی کا قانون ان جوڑوں کو ایک ساتھ رہنے سے منع کرتا ہے جو شادی شدہ نہیں ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، رونالڈو پہلے سے ہی اپنی شریک حیات کے ساتھ رہ رہے ہیں اور ہو سکتا ہے کہ قانون کی طرف سے اس کی اجازت نہ ہو۔تفصیلات کے مطابق ’آج سعودی عرب کے حکام، غیر ملکیوں کے معاملے میں اس معاملے میں مداخلت نہیں کرتے، لیکن قانون شادی کے باہر صحبت پر پابندی لگاتا ہے۔
Load/Hide Comments


