پنجاب اسمبلی میں ہمارے نمبر زپورے ہیں، خواجہ آصف کا دعویٰ

لاہور ( انتخاب نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں ہمارے نمبرز پورے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف پنجاب اسمبلی پہنچ گئے،صحافی نے وفاقی وزیر دفاع سے سوال کیا کہ آپ کے پاس 186 کے بجائے 180 ممبرز بھی نہیں ہیں۔ خواجہ آصف نے صحافی کے سوال پر کہا کہ مجھے اتنا حساب تو نہیں آتا مگر ہمارے نمبرز پورے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں