نال میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں مستحقین کے پیسوں سے کٹوتی نہ کی جائے، عوامی حلقے

نال (انتخاب نیوز) نال گرد نواح میں غریب مستحق لوگوں کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے فنڈز کے پیسوں سے سابق وقت میں کٹوتی کی گئی اس بار کٹوتی نہ کی جائے، عوامی حلقوں کا مطالبہ۔ نال گریشہ درنیلی سمیت دیگر علاقوں کے غریب اور مستحق بیوہ عورتوں کے لے منظور ہونے والے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے فنڈز کے پیسوں سے کٹوتی کیا گیا اس بار واپس پیسے اے ہیں نال خضدار کے انتظامیہ کو چائیے کہ وہ اس بار بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے فنڈز سے کٹوتی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کریں اور انہیں سختی سے ہدایت دیں کہ وہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے فنڈز کٹوتی نہ کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں