وزیراعظم شہباز شریف کی نوازشریف سے جنیوا میں ملاقات

جنیوا(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کی پارٹی قائد نوازشریف سے جنیوا میں ملاقات ہوئی ہے،وزیراعظم نے مریم نواز سے بھی ملاقات کی،اس موقع پر وزیرخزانہ اسحاق ڈار بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ شہبازشریف نے مریم نواز کے گلے کا آپریشن ہونے پر خیریت دریافت کی ،وزیراعظم نے کہاکہ مریم نواز کو پارٹی کی سینئر نائب صدر منتخب ہونے پر مبارکبادبھی دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں