حکومت بلوچستان کا گوادر میں جاں بحق پولیس کانسٹیبل کے لواحقین کیلئے کمپنسیشن کا اعلان

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت بلوچستان نے گوادر میںفائرنگ سے جاں بحق پولیس کانسٹیبل کے لواحقین کے لئے کمپنسیشن کا اعلان کردیا، لواحقین کو بلوچستان شہداء کمپنسیشن پالیسی کے تحت معاوضہ اور تمام مراعات حاصل ہونگی واضع رہے کہ کانسٹیبل محمد یاسر 27 دسمبر 2022 کو مظاہروں کے دوران گولی لگنے سے جاں بحق ہو گئے تھے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں