بلوچستان نیشنل پارٹی کا طیارہ حادثے میں جانی نقصان پر اظہار تعزیت

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پارٹی کے مرکزی رہنماء واجہ جہانزیب بلوچ کے بھانجے میجر شہر یار ان کی اہلیہ اور بچوں‘سیکنڈ لیفٹیننٹ بالاچ خان بگٹی سمیت طیارے موجودہ مسافروں کی شہادتوں پر ان کے ورثاء کے ساتھ پارٹی کی جانب سے اظہار یکجہتی اور اظہار ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ان سخت وقت میں پارٹی واجہ جہانزیب بلوچ سے تمام شہداء کے لواحقین کے ساتھ اظہار ہمدردی کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند اور لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں