ہر ائی میں چوری، ڈکیتیوں کیخلاف آل ملازمی اتحاد، ا جم تاجرا اور ایکش کمیٹی کا احتجاج

ہر ائی (ا تخاب یوز) آل ملازمی اتحاد، ایکش کمیٹی اور ا جم تاجرا کی جا ب سے ہر ائی میں چوری ڈکتیوں کے خلاف احتجاج کاسلسلہ جاری ہے وزیراعلیٰ بلوچستا چیف سیکرٹری بلوچستا ، ایڈیش ل چیف سیکرٹریداخلہ، آئی جی پولیس سے ضلع ہر ائی کے پولیس اور لیویز ایریا میں چوری اور ڈکتیوں کی روک تھام اور ملوث ملزما کو گرفتار کر ے اساتذہ، طلباء و دیگر کے چوری شدہ گاڑیاں، موٹرسائیکلیں برآمدکر ے کا مطالبہ باچا خا چوک سے ایکش کمیٹی کے چیئرمی صدام تری کی قیادت میں احتجاجی ریلی کالی جو مختلف شاہراہوں سے ہوتا ایس پی آفس کے سام ے احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرہ سے ایکش کمیٹی کے چیرمی صدام تری،ا جم تاجرا کے صد فاضل خا تری، پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایش کے چیرمی زاکر شاہ سبزی م ڈی ایسوسی ایش کے عبدالحق میا ی کول ماء ز چیرمی حاجی دوار، یوتھ آرگ ائزیش کے چیئرمی وید الرحما ،ویگر ے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ضلع ہر ائی کے تمام علاقوں یو ی کو سل زرغو غر،زردآلو،خوست،شاہرگ ہر ائی سٹی سپی ت گی تک چار سوں غ ڈوں اور تخریب کاروں کا راج ہے جسے پس پردہ قوتوں کا بھرپور سپورٹ حاصل ہے اور ماضی کی بہت سی مثالیں موجود ہے تخریب کاروں کو چھڑوا ے کے لیے قا و کو پیروں تلے رو دھا جاتا ہے اور ا تظامیہ ریموٹ ک ٹرول ہو رہی ہے یہاں کہ ے کو تو پولیس اور لیویز ہے اختیارات کسی اور کے پاس ہے آئے روز قا و اور عوام کا تماشہ ب ایا جا رہا ہے ہ کوئی حکومتی ادارہ س جیدہ ہے ہ کوئی اور س جیدہ جو پاور سٹرکچر ہے وہ زبردستی چوروں،ڈرگ مافیا، لی ڈ مافیاء بھتہ مافیہ ا سب کو پروٹوکول دے رہی ہے جسی کی بہت سی تازہ مثالیں ضلع ہر ائی میں موجود ہے ہمیں تو ایسے لگتا ہے ہ ایس پی آفس کے پاس اختیار ہے ہ ایس ایچ او کے پاس ضلع ہر ائی پولیس سمیت تمام اداروں کو استعمار مکمل طور ہائی جیک کر چکی ہے ظالم استعمار کے ظلم ے مغلوں کی یاد تازہ کر دی ہے ش ید میں آرہا ہے بلوچستا کے مختلف علاقوں سے تخریب کار گرووں کو ضلع ہر ائی میں اکھٹا کر کے تخریب کاری کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ یہاں ہ کسی کی گاڑی محفوظ ہے ہ کسی کی موٹر سائیکل ہے ہ کسی کی چاردیواری ہ کسی کی دکا محفوظ ہے۔ ہمارے ہر ائی کے پولیس اہلکاروں کو کوہلو اور زیارت میں تعی ات کر ے کی بھرپور مزمت کرتے ہیں ت خواہ ہر ائی کے بجٹ سے وصول کر ے والے اہلکاروں کو فوری طور دوبارہ ہر ائی میں تعی ات کیا جائے۔ ایس پی ہر ائی ے تمام مسائل کے حل کے لیے ایکش کمیٹی سے ایک ہفتے کا ٹائم لیا ہے اگر ایک ہفتے میں مسائل حل ہ ہوئے تو دوبارہ شدید احتجاج ہوگا ا ہوں ے کہاکہ ہم استعماری تخریب کاری اور چوریوں کی بھرپور مزمت کرتے ہیں فوری طور پرچوروں کو گرفتار کر کے گم شدہ اشیاء بر آمد کی جائیں۔ ہمارے ایج ڈے کے مطابق ہم ہر ائی کے ب یادی مسائل کے حل کے لیے ہر جمہوری طریقہ استعمال کری گے۔ ہ ہماری سڑکیں ہیں ہ صحت کی ب یادی سہولیات میسر ہیں ریلوے ہماری ب د وول مل ہمارا ب د ہے د یا ترقی کی جا ب گامز ہے اور ہمیں ہمارے عوام کو ت زلی کی جا ب سوچے سمجھے م صوبے کے تحت دھکیلا جا رہا ہے جسے ہم کسی صورت برداشت ہیں کرتے۔ فوری طور پر ہمارے مسائل حل کیئے جائیں۔ وزیر اعلیٰ چیف سیکرٹری آئی جی کمش ر تمام زمیدارا سے اپیل کرتے ہیں ہمارے مسائل فوری حل کریں وگر ہ ہم جمہوری احتجاج کو مزید سخت بھی کری گے اور ہر سطح پر اپ ے علاقے کا دفاع بھی کری گے آج ہم تمام ب یادی سہولیات سے محروم ہیں۔ ہم چاہتے ہیں ہر ائی کی استعمار کے ہاتھوں ہائی جیک ا تظامیہ کو آئی اور دستور کے مطابق مکمل اختیارات دیئے جائیں وگر ہ عوام بہت سخت احتجاج کے لیے تیار ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں