آرمی چیف کا خضدار اور بسیمہ کا دورہ، جوانوں کو آپریشنل تیاریاں برقرار رکھنے پر زور

کوئٹہ (انتخاب نیوز) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا بلوچستان کے علاقے خضدار، بسیمہ کا دورہ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو دورے کے دوران فارمیشن کی تیاریوں سیکورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے بین میں کہا گیا کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو پرامن اور محفوظ ماحول کو یقینی بنانے کیلئے کیے گئے اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف کا جوانوں کو زیادہ زیادہ سے آپریشنل تیاریاں برقرار رکھنے پر زور۔

اپنا تبصرہ بھیجیں