حب ند ی پل کے متبا دل راستے کا کام آخری مراحل میں داخل، ایک ہفتے میں کھول دیا جائیگا
حب (انتخاب نیوز) حب کے عوام کے لیئے خو شخبر ی، حب ند ی پل کے متبا دل راستے کا کام آخری مراحل میں داخل، ہیوی گا ڑیوں کے لیئے متبادل راستہ ایک ہفتے کے اندر کھول دیا جا ئے گازرائع،تفصیلا ت کے مطابق 5 ما ہ قبل ہو نیوالی با رشوں اور حب ڈیم کے اسپیل وے سے خارج ہو نیوالے سیلا بی ریلوں کے نتیجے میں حب ند ی پل منہدم ہو گیا تھا حب ند ی پل کی تعمیر اور متبا دل راستے کو بنانے کے حوالے سے لسبیلہ وگوادر سے منتخب رکن قومی اسمبلی محمد اسلم بھو تانی نے حب و لسبیلہ کی عوام اور ٹرانسپورٹروں کو کر اچی آمدو رفت کے حوالے سے درپیش مسائل کو مد نظر ہو ئے چیئر مین این ایچ اے اور این ایچ اے لسبیلہ حکام سے مسلسل رابطے رہے جبکہ اس حوالے سے زرائع کے مطابق حب ند ی پل کے متبا دل راستے کا کام آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے آئند ہ ایک ہفتے کے اندر متبا دل راستے کو ہیوی گا ڑیوں کے لیئے کھول دیا جا ئے گا۔


