بولان میں دو گروپوں میں تصادم ، دو افراد جاں بحق

بولانـ(انتخاب نیو)بلوچستان کے علاقے بولان میں حاجی شہر گاوٴں میں دو گروپوں میں تصادم. تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی۔جاں بحق ہونے والوں کی شناخت چاکر خاں ولد سلطان، محمد عارف ولد سلطان قوم لاشاری جبکہ زخمی کی شناخت فیض محمد ولد میر حسن ۔تصادم کی وجہ پرانی دشمنی بتائی جاتی ہے لاشوں اور زخمی ہونے والے شخص کو سبی سول ہسپتال منتقل کردیا گیا
لیویز ذرائع

اپنا تبصرہ بھیجیں