بلوچستان، کورونا کے مزید108کیسز تعداد3306،اموات39ہوگئیں

بلوچستان میں کورونا کے مزید108 کیسز تعداد3306،اموات39ہوگئیں محکمہ صحت بلوچستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق بلوچستان میں کورونا کا مقامی سطح پر پھیلاؤ جاری ہے آج23مئی کو بلوچستان میں کورونا کے604ٹیسٹ کیے گئے 108فراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی جس کے بعد بلوچستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد3306 ہو گئی بلوچستان میں اب تک کورونا کے860مریض صحت یاب ہو چکے ہیں جبکہ39افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
Load/Hide Comments


