تربت،  فائرنگ سے سندھ کا رہائشی جاں بحق

تربت(انتخاب نیوز)تربتکے علاقے آپسر میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا ۔پولیس زرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے آپسر کھدہ یوسف محلہ میں فائرنگ کرکے بابوخان ولد اللہ رخیا سندھی سکنہ جیکب آباد کو ہلاک کردیا، واقع کی مزید تفتیش تربت پولیس کر رہی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں